Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی سماجی اور خیبرپختونخواہ کے اصل حالات حاضرہ کی مستند اور حقیقی صورتحال کا مرکز خیبر نیوز پشاورکا( Cross Talk )
    • شینومینوشو۔۔میں زکی الرحمان اور جمشید کا زبردست ٹاکرا۔۔
    • پشتو ڈراموں میں ناقابل فراموش کردار ادا کرنیوالی یاسمین جعفر ی آج کسی کو یاد بھی نہیں ۔۔۔۔۔
    • لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    • بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ
    • کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل
    • کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری
    • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    فیچرڈ

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    ستمبر 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The government has increased the prices of petrol and diesel.
    وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، پیٹرول 4 روپے 7 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 4 روپے 4 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا ۔

    اسلام آباد:  وزارتِ خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا ،اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔

    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے سے بڑھ کر 268 روپے 68 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 4 روپے 4 پیسے اضافے کے بعد 272 روپے 77 پیسےسے بڑھ کر 276 روپے 81 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے ۔

    وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگیا اور یہ قیمتیں اگلے پندرہ دن تک لاگو رہیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزرا مستعفی ہوگئے
    Next Article بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک
    webdesk

    Related Posts

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ

    جنوری 22, 2026

    کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری

    جنوری 22, 2026

    کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیاسی سماجی اور خیبرپختونخواہ کے اصل حالات حاضرہ کی مستند اور حقیقی صورتحال کا مرکز خیبر نیوز پشاورکا( Cross Talk )

    جنوری 22, 2026

    شینومینوشو۔۔میں زکی الرحمان اور جمشید کا زبردست ٹاکرا۔۔

    جنوری 22, 2026

    پشتو ڈراموں میں ناقابل فراموش کردار ادا کرنیوالی یاسمین جعفر ی آج کسی کو یاد بھی نہیں ۔۔۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    جنوری 22, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ

    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.