Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
    • رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس
    • ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان
    • اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار
    • بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ
    • بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا
    • بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ
    • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین گنڈاپورکیخلاف اسلحہ،شراب برآمدگی کیس کی سماعت 17مئی تک ملتوی
    اہم خبریں

    علی امین گنڈاپورکیخلاف اسلحہ،شراب برآمدگی کیس کی سماعت 17مئی تک ملتوی

    مئی 4, 2024Updated:مئی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The hearing of the arms and liquor recovery case against the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa has been postponed till May 17
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف اسلحہ،شراب برآمدگی کیس کی سماعت 17مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔

    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحے اور مبینہ شراب کی برآمدگی کے کیس کی سماعت کو 17مئی تک ملتوی کر دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا نے تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمے کی سماعت کی ہے۔وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور الحسن عدالت میں پیش ہوئے، ملزم کے 342 بیان کیلئے سوالنامہ آج فراہم نہ کیاجاسکا۔

    عدالت کے مطابق آئندہ دو سے تین دن میں 342 کے بیان کے لیے سوالنامہ فراہم کردیا جائے گا ، عدالت نے کیس کی سماعت کو 17 مئی تک کیلئے ملتوی کر دیا ہے۔گزشتہ روز عدالت میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحے اور مبینہ شراب کی برآمدگی کے کیس میں تمام گواہان پر جرح مکمل کی گئی تھی۔یاد رہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پر اکتوبر 2016ء میں بنی گالہ سے گاڑی سے شراب اور اسلحہ برآمد ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔جبکہ اس کے برعکس علی امین گنڈا پور نے دعویٰ کیا تھا کہ وہ شہد لے جا رہے تھے جسے پولیس نے ضبط کر لیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب پنک گیمز 2024:تیسرے روز بھی مختلف مقابلوں کا اہتمام ہوگا
    Next Article ویلفیئرکےنام پرسندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر دفاتر اور پیٹرول پمپ قائم ہونیکا انکشاف
    Mahnoor

    Related Posts

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025

    اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.