Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت صرف وہی کرے گی جو وفاق ان سے کہے گا:رانا ثنا اللہ
    خاص خبریں مئی 18, 2024

    خیبرپختونخوا حکومت صرف وہی کرے گی جو وفاق ان سے کہے گا:رانا ثنا اللہ

    Facebook Twitter Email
    The Khyber Pakhtunkhwa government will only do what the federation tells them Rana Sanaullah
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت صرف وہی کرے گی جو وفاق ان سے کہے گا۔

    اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ کیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور تیس مار خان ہے، وزیر اعلیٰ صرف ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں انہوں نے کرنا کچھ بھی نہیں ہے، کے پی حکومت صرف وہی کرے گی جو وفاق کہے گا۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی سے اسٹیبلشمنٹ بات کرنا چاہتی ہے تو کرے ہم نے کب کسی کو روکا ہے، شروع سے ہی پی ٹی آئی کا جھگڑا  اسٹیبلشمنٹ سے ہے۔

    لیگی رہنما کے مطابق پی ٹی آئی اپنے دور حکومت میں اپوزیشن کو ختم کرنا چاہتی تھی، جب ان کا اسٹیبلشمنٹ نے ساتھ نہیں دیا تو کہنے لگے کہ میر جعفر اور میر صادق ہیں، پی ٹی آئی کا جھگڑا یہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ملکی نظام و سیاست میں مداخلت کرے۔مزید رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کی تصویر کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ جیل میں ان کو سب کچھ مل رہا، ممنوعہ چیز بھی مل رہی ہے۔

    Rana Sanaullah رانا ثنا اللہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ
    Next Article مانسہرہ:سیاحوں کی جیپ کھائی میں جا گری،دو طالبات جاں بحق،6 زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.