Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

مانسہرہ:سیاحوں کی جیپ کھائی میں جا گری،دو طالبات جاں بحق،6 زخمی

مانسہرہ میں کیوائی کےمقام پرسیاحوں کی جیپ کھائی میں جا گری۔ اس کے نتیجے میں دو طالبات جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیوحکام کےمطابق کیوائی کےمقام پر یہ افسوناک واقعہ پیش آیا ہے۔اس واقعے میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہے۔ریسکیو حکام کےمطابق اس واقعے میں جاں بحق ہونے والی طالبات ہری پور کالج سے تھیں،زخمی ہونے والوں میں کالج کے 2 پروفیسرزبھی شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.