Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ
    اہم خبریں اپریل 17, 2026

    گرفتار دہشتگرد کا انکشاف: افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی مبینہ معاونت، غیر ملکی ایجنسیوں کی مالی مدد کا دعویٰ

    Facebook Twitter Email
    Security Forces Nab Suspect Claiming Training in Afghanistan
    دہشتگرد نے انکشاف کیا کہ اس نے پکتیکا میں قائم ایک تربیتی مرکز میں دہشتگردی کی تربیت حاصل کی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں سکیورٹی فورسز نے ایک مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے جس نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ گرفتار ملزم، جس کی شناخت عامر سہیل کے نام سے ہوئی ہے، نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف دہشتگرد تنظیموں کے درمیان گٹھ جوڑ موجود ہے۔

    ملزم کے مطابق، ان گروہوں کو افغان طالبان، داعش اور القاعدہ کی جانب سے مبینہ معاونت حاصل ہے، جبکہ بعض غیر ملکی ایجنسیاں بھی ان کی مالی مدد میں ملوث ہیں۔

    عامر سہیل نے مزید انکشاف کیا کہ اس نے پکتیکا صوبے میں قائم ایک تربیتی مرکز میں دہشتگردی کی تربیت حاصل کی، جہاں مختلف شدت پسند عناصر کو منظم انداز میں تربیت دی جاتی ہے۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق، اس قسم کے انکشافات کی روشنی میں مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ دہشتگرد نیٹ ورکس اور ان کے ممکنہ سہولت کاروں کا سراغ لگایا جا سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآبنائے ہرمز بحران کے عالمی معیشت پر منفی اثرات، مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے: پاکستان
    Next Article ایران کا امریکی دعوؤں پر دوٹوک مؤقف، افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.