Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد
    • وادی تیراہ میں فائرنگ کے واقعے نے کشیدگی کو جنم دیا
    • شاہراہ بابوسر سیلابی ریلوں میں خیبر ٹی وی اینکر شبانہ لیاقت سمیت متعدد سیاح لاپتہ
    • وادی تیراہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بے گناہ شہری شہید ہوئے، وزیراعظم شہبازشریف
    • پہلگام حملے کے دہشت گرد بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے حقیقت بیان کردی
    • قصائی فضل حکیم، والئی سوات کا آشیانہ، پشتون قوم کا ورثہ اور اتنڑ رقص
    • ہومیوپیتھک مافیا، عوامی جہالت اور ریاستی چشم پوشی
    • بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ورلڈ بینک کی جانب سےسب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک کی فہرست جاری
    اہم خبریں

    ورلڈ بینک کی جانب سےسب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک کی فہرست جاری

    دسمبر 21, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    دُنیا میں سب سے زیادہ ترسیلاتِ زر کن کن ممالک میں آتی ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    رپورٹ  کے مطابق ورلڈ بینک کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انڈیا دُنیا میں سب سے زیادہ ترسیلاتِ زر وصول کرنے والا ملک ہے۔

    سال 2023 میں انڈیا کو 125 ارب  ڈالر کی رقم ترسیلاتِ زر کی مد میں موصول ہوئی۔

    اعداد وشمار کے مطابق انڈیا کو بیرونِ ملک سے بطور ترسیلاتِ زر موصول ہونے والی رقم میں گذشتہ چند برسوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سنہ 2021 میں انڈیا کو ترسیلات زر کی مد میں 90 ارب ڈالرز، 2022 میں 111 ارب ڈالرز اور 2023 میں 125 ارب ڈالرز موصول ہوئے ہیں۔

    ترسیلاتِ زر وصول کرنے والے ممالک کی فہرست میں دوسرا نمبر میکسیکو کا ہے جہاں سال 2023 میں 67 ارب ڈالرز بیرونِ ملک سے آئے۔

    چین کا اس فہرست میں تیسرا نمبر ہے جہاں 2023 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں تقریباً 50 ارب ڈالرز موصول ہوئے۔

    رپورٹ کے مطابق فلپائن میں سال 2023 میں ترسیلاتِ زر کی مد میں تقریباً 40 ارب ڈالرز آئے جس سے اس کے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا۔ نومبر 2023 میں فلپائن کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 101 ارب سے تجاوز کر گئے تھے۔

    فہرست میں پانچواں نمبر مصر کا ہے جہاں زرِ مبادلہ کی مد میں صرف سال 2023 میں 24 ارب ڈالرز آئے۔ ورلڈ بینک کے مطابق مشرقی وسطیٰ اور یورپ میں مصری شہریوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو کہ ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافے کی بڑی وجہ ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوبہ خیبرپختونخوا میِں349امیدواروں نےمخصوص نشستوں کیلئے کاغذات حاصل کرلئے
    Next Article پشاور:اطالوی سیاح کی ہلاکت کا معمہ حل، خودکشی کی تصدیق
    Mahnoor

    Related Posts

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025

    وادی تیراہ میں فائرنگ کے واقعے نے کشیدگی کو جنم دیا

    جولائی 28, 2025

    شاہراہ بابوسر سیلابی ریلوں میں خیبر ٹی وی اینکر شبانہ لیاقت سمیت متعدد سیاح لاپتہ

    جولائی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    جولائی 28, 2025

    وادی تیراہ میں فائرنگ کے واقعے نے کشیدگی کو جنم دیا

    جولائی 28, 2025

    شاہراہ بابوسر سیلابی ریلوں میں خیبر ٹی وی اینکر شبانہ لیاقت سمیت متعدد سیاح لاپتہ

    جولائی 28, 2025

    وادی تیراہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بے گناہ شہری شہید ہوئے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 28, 2025

    پہلگام حملے کے دہشت گرد بھارتی تھے، سابق وزیر داخلہ چدمبرم نے حقیقت بیان کردی

    جولائی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.