پولیس کو موصولہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اطالوی شہری جوشوا موائسز ورگاس کی موت لٹکنے سے ہوئی، اس کی گردن کے گرد پھندے کا نشان ہے.
رپورٹ میں متوفی کی شرٹ پرخون کے نشانات کا بھی کہا گیا ہے جبکہ اطالوی شہری ڈپریشن کا شکار تھا اور ٹینشن میں گولیاں استعمال کرتا تھا۔
اس حوالے سے کی جانیوالی دیگر کارروائی میں متوفی اطالوی سیاح کی دستاویزات، موبائل سمز اور دیگر سامان پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اطالوی شہری کی خودکشی کا واقعہ 3 دسمبر کو پیش آیا تھا۔
جمعرات, فروری 13, 2025
بریکنگ نیوز
- مجھے کسی کا خط موصول نہیں ہوا، ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا، آرمی چیف
- خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 5 مختلف کارروائیاں، 13 دہشتگرد ہلاک
- لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھارتی تخریبی کارروائیاں بے نقاب
- پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط
- 9 مئی کو حد ہوگئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے؟ جسٹس مسرت ہلالی کا وکیل سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ
- گرین پاکستان انیشیٹو: زرعی ترقی کی نئی راہیں
- صوابی میں باپ نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا افغانستان میں داعش خراسان کی موجودگی پر تشویش کا اظہار