Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اپریل 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور
    • وزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت
    • وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کے پائیدار حل پر زور دیا
    • افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کے خلاف عوامی ردعمل میں شدت، پاکستانی عسکری قیادت سے مدد کی اپیل
    • ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی
    • عالمی امن اور معیشت کے حوالے سے پاکستان اور آسٹریلیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
    • صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا بنوں آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مردان میں پولیس لا ئن کے قریب 2 خواجہ سراوں کو قتل کردیا گیا
    اہم خبریں

    مردان میں پولیس لا ئن کے قریب 2 خواجہ سراوں کو قتل کردیا گیا

    اکتوبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Transgenders killed in Mardan
    دونوں خواجہ سراوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کیا گیا ہے،پولیس /فائل فوٹو
    Share
    Facebook Twitter Email

    مردان : پولیس  کے  مطابق  نیو اڈا بالا خانے میں نامعلوم افراد نے دو خواجہ سراوں کو   تیز  دھار  آلے  سے  قتل  کردیا  گیا  ہے۔

    پولیس  نے  بتایا  ہے  کہ   ریسکیو ٹیم نے دونوں  خواجہ  سراوں  کی  لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال  منتقل کر دیا  ہے  ۔

    عینی  شاہدین  کے  مطابق  تین نامعلوم افراد بالا خانے آکر دروازوں کو بند کرکے دونوں خواجہ سرا سلما اور نازوکو چھری سے ذبح کردیا۔

    دوسری  جانب  پولیس  نے  کہا  ہے  کہ  ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب  ہو  گئے  جبکہ  وجہ قتل فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی  اور  مزید  تفتیش  کی  جا  رہی  ہے  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے تمام نام سپیکر قومی اسمبلی کو موصول
    Next Article چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور

    اپریل 20, 2026

    وزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت

    اپریل 20, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کے پائیدار حل پر زور دیا

    اپریل 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، اسلام آباد امن مذاکرات کی حمایت میں قراداد متفقہ طور پر منظور

    اپریل 20, 2026

    وزیر اعظم کا خضدار میں جام شہادت نوش کرنے والی خاتون کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کو خراج عقیدت

    اپریل 20, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کے پائیدار حل پر زور دیا

    اپریل 20, 2026

    افغان شہریوں کی طالبان رجیم اور ملا ہیبت اللہ کے خلاف عوامی ردعمل میں شدت، پاکستانی عسکری قیادت سے مدد کی اپیل

    اپریل 20, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.