Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے
    • معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات
    • آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
    • معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی
    • وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • ایران امریکہ مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجی دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے تمام نام سپیکر قومی اسمبلی کو موصول
    اہم خبریں

    چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے تمام نام سپیکر قومی اسمبلی کو موصول

    اکتوبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    All the names of the parliamentary committee for the appointment of the Chief Justice have been received by the Speaker of the National Assembly
    سپیکر آفس کو سینیٹ سے 4 جبکہ قومی اسمبلی کے 8 نام موصول ہوگئے ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:  26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس  آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو گیا  ہے اور اس کیلئے  قومی  اسمبلی  اور  سینیٹ  کے  اراکین  کےتمام 12 ممبران کے نام سپیکر آفس کو  موصول ہوگئے ہیں۔

    خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے  سینیٹ سے چار نامزد ممبران کے ناموں  میں  سے جمعیت علمائے اسلام ( ف )  نے کامران مرتضیٰ  ، پیپلز پارٹی نے  فاروق ایچ نائیک ، مسلم لیگ ن نے اعظم نذیر تارڑ جبکہ پی ٹی آئی نے  بیرسٹر علی ظفر کو نامزد کیا ہے۔

    کمیٹی کے لیے قومی اسمبلی کے 8  اراکین میں سے 7  کے نام سامنے آگئے ہیں  جن  میں   مسلم لیگ ن نے خواجہ آصف،  احسن اقبال اور شائستہ پرویز کو نامزد کیا ہے۔

    خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے لیے پیپلز پارٹی نے راجہ پرویز اشرف  اور نوید قمر جبکہ تحریک انصاف نے بیرسٹر گوہر اور صاحبزادہ حامد رضا کو نامزد کیا ہے اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب خواجہ اظہار الحسن کا نام دیا گیا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاگر سینیر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا گیا تو ہم دوبارہ نکلیں گے،وزیراعلی علی امین گنڈاپور
    Next Article مردان میں پولیس لا ئن کے قریب 2 خواجہ سراوں کو قتل کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈھاکہ ٹیسٹ: پہلی اننگز میں بنگلادیش کے413 رنز پر آوٹ، پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 179رنز بنالئے

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق کا ایک سال مکمل،پاکستانی قوم کو نہ مرعوب کیا جاسکتا ہے اور نہ جھکایا جاسکتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات

    مئی 9, 2026

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026

    معرکہ حق: جی ایچ کیو راولپنڈی میں کل صبح پروقار تقریب منعقد ہو گی

    مئی 9, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.