Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اٹک میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں جون 16, 2026

    اٹک میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Five militants killed in CTD operation in Attock
    اٹک میں کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد
    Share
    Facebook Twitter Email

    اٹک: پنجاب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اٹک کے سرحدی علاقے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

    سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر اہلکاروں نے کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والوں کے قبضے سے ایک خودکش جیکٹ، دو دستی بم، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد پنجاب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ برآمد ہونے والے اسلحے اور دھماکا خیز مواد کو تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جبکہ دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق صوبے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور دہشت گردی کے خطرات کے خاتمے کے لیے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں پہلی بار ڈریگن بوٹ فیسٹیول کا انعقاد، دریائے کابل پر پاک چین دوستی کے رنگ
    Next Article امریکہ کے عزم کو جانچنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، مسعود پزشکیان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.