Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ کے عزم کو جانچنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، مسعود پزشکیان
    اہم خبریں جون 16, 2026

    امریکہ کے عزم کو جانچنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے، مسعود پزشکیان

    Facebook Twitter Email
    Iranian President Says Memorandum Tests US Commitment to Iranian Rights
    اگر مفاہمتی یادداشت کے تمام نکات پر مکمل عملدرآمد کیا گیا تو یہ دستاویز ایران کے لیے باعثِ فخر ثابت ہوگی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ انہوں نے ایرانی عوام کے حقوق کے احترام کے حوالے سے امریکہ کے عزم کو آزمانے کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں، جبکہ اس یادداشت کی اہم شقوں کی تیاری میں سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اہم کردار ادا کیا۔

    سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا مقصد ایرانی عوام کے حقوق کے حوالے سے امریکی مؤقف اور عزم کا عملی جائزہ لینا ہے۔

    ایرانی صدر کے مطابق یہ مفاہمتی یادداشت جنگ کے خاتمے اور باضابطہ مذاکرات کے آغاز کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران ہر قسم کی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔

    مسعود پزشکیان کا مزید کہنا تھا کہ اگر مفاہمتی یادداشت کے تمام نکات پر مکمل عملدرآمد کیا گیا تو یہ دستاویز ایران کے لیے باعثِ فخر ثابت ہوگی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس پیش رفت سے خطے میں استحکام اور سفارتی روابط کے فروغ میں مدد ملے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک
    Next Article امریکہ اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.