Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    امن جون 15, 2026

    ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آ باد:
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل نے ایک سال میں دو محاذوں پر کامیابی حاصل کی۔ ہم معاشی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے۔

    سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان مین وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایک سال کے عرصے میں اللہ کے فضل و کرم سے 2 جنگیں جیت لی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھارت کے خلاف فاتح سپہ سالار اور امن کے محاذ پر صبر و تحمل کے ساتھ کامیاب سفارت کار کے طور پر سامنے آئے ہیں اور دونوں محاذوں پر سرخرو رہے ہیں۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان فتوحات کا سلسلہ جاری و ساری رکھے۔ انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت اور کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مختلف چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

    وزیر دفاع نے وزیراعظم شہباز شریف کے کردار کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھارت کے خلاف جنگ اور ایران امریکا مصالحت کے دونوں مراحل میں خلوص، دانش اور معاملہ فہمی کے ساتھ کردار ادا کیا، جو تاریخ ساز ہے۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ یہ توازن اور ملک کے مفاد میں یکسوئی کا نتیجہ ہے کہ اللہ کا کرم جاری و ساری ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ موجودہ قیادت معاشی محاذ اور دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں بھی کامیاب اور سرخرو ہوگی۔

    اسلام آباد ایران امریکا مصالحت بھارت پاکستان تعلقات پاکستان حکومت پاکستان سیاست پاکستان نیوز خواجہ آصف دہشت گردی کے خلاف جنگ سیاسی بیان فیلڈ مارشل عاصم منیر قومی سلامتی معاشی جنگ ملکی سیاست وزیر دفاع وزیراعظم شہباز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب
    Next Article پاکستان میں پہلی بار ڈریگن بوٹ فیسٹیول کا انعقاد، دریائے کابل پر پاک چین دوستی کے رنگ
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.