Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی
    • گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    • عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ادائیگی کیلئے دباو ڈالے، وزیراعظم شہبازشریف
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پارہ چنار ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ 1کتوبر 2024 سے اب تک مکمل طور پہ بند
    اہم خبریں

    پارہ چنار ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ 1کتوبر 2024 سے اب تک مکمل طور پہ بند

    اپریل 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) گزشتہ سال 12 اکتوبر کو ضلع کرم کے متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر جانیوالی کانوائے پہ دھشت گردوں کے حملے کے بعد پاڑہ چنار کی مرکزی شاہراہ کو ھرقسم کی ٹریفک کیلئے بلاک کردیا گیا تھا جو کہ تاحال بند ھے.

    یاد رھے کہ یہ واحد سڑک ھے جو ضلع کرم کے لاکھوں عوام کی شہ رگ کی مانند ھے روزگار تجارت ملازمت ھسپتال عدالتیں تھانے ضلعی انتظامیہ ذرائع آمدورفت ٹرانسپورٹ آشیانے خوردونوش روزمرہ ضروریات اور تعلیمی ادارے بڑی طرح متاثر ہیں جسکی وجہ سے ناقابل تلافی نقصان میں مزید اضافہ ھورھا ھے ایک اطلاع کے مطابق 900 سے زائد بنکرز مسمار کئے جاچکے ہیں گزشتہ روز ایک گرینڈ امن جرگہ بھی منعقد کیا گیا اور ( تیگہ) رکھا گیا تمام فریقین کی باہمی رضامندی کے بعد فائرنگ اور تصادم پہ بھی پابندی عائد کردی گئی اب اسکے بعد بھی اگر پاڑہ چنار کا مرکزی روڈ ٹریفک کیلئے نہیں کھولا جاتا تو یہ ھنگو پاڑہ چنار ٹل بگن شناوڑی صدہ۔ علیشیرزئ۔ دوآبہ۔۔ نریاب۔۔ درسمند۔۔ اور دیگر علاقوں میں آباد لاکھوں افراد کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ھوگی جو انکو آیںن پاکستان میں دئے گئے ہیں۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر ہیں، آئی ایم ایف قرضوں کے چنگل سے آزاد ہو سکتے ہیں، وزیراعظم
    Next Article منرلز انوسٹمنٹ فورم کے انعقاد سے پاک امریکہ تعلقات مضبوط ہوں گے، اعلیٰ عہدیدار امریکی وزارت خارجہ
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

    دسمبر 13, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

    دسمبر 13, 2025

    گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی

    دسمبر 12, 2025

    خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

    دسمبر 12, 2025

    بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 12, 2025

    عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    دسمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.