Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » منرلز انوسٹمنٹ فورم کے انعقاد سے پاک امریکہ تعلقات مضبوط ہوں گے، اعلیٰ عہدیدار امریکی وزارت خارجہ
    اہم خبریں

    منرلز انوسٹمنٹ فورم کے انعقاد سے پاک امریکہ تعلقات مضبوط ہوں گے، اعلیٰ عہدیدار امریکی وزارت خارجہ

    اپریل 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Holding Minerals Investment Forum will strengthen Pak-US relations, says senior US State Department official
    پاکستانی حکام کو اس فورم کے کامیاب انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ایرک مائیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ میں جنوبی اور وسطی ایشیا امور کے اعلی عہدیدار ایرک مائیر نے  پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کرت ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور  یہ فورم سرمایہ کاروں کے لیے یکساں مواقع فراہم کرے گا ۔

    اسلام آباد میں دو روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم 2025 کے افتتاحی اجلاس سے امریکی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار ایرک مائیر کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کی مہمان نوازی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں اور پاکستانی حکام کو اس  فورم کے کامیاب انعقاد پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔

    انہوں نے کہا کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی منرل اور معدنی وسائل کی اہمیت کو متعدد بار اجاگر کیا ہے، حالیہ دنوں میں پاکستان اور امریکا کے مابین کامیاب سرمایہ کاری کے کئی حوالے ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین سویابین کی تجارت کا دوبارہ آغاز باعث مسرت ہے، 260 ہزار ٹن سویابین سے لدے چار جہاز حال ہی میں پاکستان پہنچے ہیں، یہ تجارتی روابط دونوں ممالک کے عوام کے مابین گہرے تعلقات کی نشان دہی کرتے ہیں ۔

    امریکی عہدیدار نے کہا کہ متعدد پاکستانیوں نے امریکا میں ایکسچینج پروگرام کے تحت تعلیم حاصل کی ہے، یہ اقدامات پاکستانی اور امریکی عوام کے مابین گہرے رشتے کے عکاس ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپارہ چنار ضلع کرم کی مرکزی شاہراہ 1کتوبر 2024 سے اب تک مکمل طور پہ بند
    Next Article بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے کا پروپیگنڈہ محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے، اڈیالہ جیل انتظامیہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.