Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے کا پروپیگنڈہ محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے، اڈیالہ جیل انتظامیہ
    خاص خبریں اپریل 8, 2025

    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے کا پروپیگنڈہ محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے، اڈیالہ جیل انتظامیہ

    Facebook Twitter Email
    Propaganda of not meeting with PTI founder is just political point scoring, says Adiala Jail administration
    خبروں کی سرخیوں میں رہنے کے لیے گمراہ کن اور اس نوعیت کی بے بنیاد خبروں کی بھر پور تردید کی جاتی ہے،جیل حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی: اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماوں کی ملاقات نہ کروانے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈہ محض سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے ۔

    جیل حکام کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے سینٹرل جیل راولپنڈی میں ملاقاتیں معمول کے مطابق اور باقاعدگی سےکروائی جا رہی ہیں ،ملاقاتیں نہ کروانے کے الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

    جیل حکام نے  میڈیا کوریج اور خبروں کی سرخیوں میں رہنے کے لیے گمراہ کن اور اس نوعیت کی بے بنیاد خبروں کی بھر پور تردید کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ سینٹرل جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے فیملی ممبرز، وکلا کی ملاقات کے علاوہ عمران خان کی بیرون ملک مقیم بیٹوں سے واٹس اپ پر بات چیت کروائی گئی ۔

    جیل حکام کے مطابق فیملی ممبرز مہر النسا، مبشرہ شیخ کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کرائی گئی جب کہ بانی پی ٹی آئی کی بچوں قاسم خان، سلیمان خان سے واٹس اپ کال پر بات کرائی گئی ۔

    جبکہ عمران خان سے بیرسٹر علی ظفر، بیرسٹر گوہر علی خان، ظہیر عباس ایڈوکیٹ، مبشر مقصود ایڈوکیٹ، رضیہ سلطان ایڈوکیٹ اور علی عمران ایڈوکیٹ کی ملاقات کرائی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمنرلز انوسٹمنٹ فورم کے انعقاد سے پاک امریکہ تعلقات مضبوط ہوں گے، اعلیٰ عہدیدار امریکی وزارت خارجہ
    Next Article پاکستان معدنی معیشت میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.