Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
    • جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت
    • میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا
    • اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی
    • وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
    • خضدار واقعے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
    • مودی کا بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانیہ خطے کے امن کو خطرہ ہے، دفتر خارجہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آئینی ترمیم کی منظوری دوسرے روز بھی نہ دی جا سکی،وفاقی کابینہ،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج پھر ہونگے
    اہم خبریں

    آئینی ترمیم کی منظوری دوسرے روز بھی نہ دی جا سکی،وفاقی کابینہ،قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج پھر ہونگے

    اکتوبر 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The meetings of the Federal Cabinet, National Assembly and Senate will be held again today to approve the constitutional amendment
    کابینہ،قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آج آئینی ترمیم کی منظوری دی جائےگی۔رانا ثنا اللہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیراعظم  شہبازشریف  کی  زیر  صدارت  وفاقی کابینہ کا  اجلاس ہوا  جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر تفصیلی  غور کیا گیا۔

    وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم چیمبر میں ہوا۔  اس  موقع  پر تمام وفاقی وزرا پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کے چیمبر میں موجود تھے۔

    اجلاس کے بعد رات  گئے  وزیر  اطلاعات  عطا  اللہ  تارڑ  کے  ہمراہ  میڈیا  سے  گفتگو  کے  دوران  وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا  کہ کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا۔ بعض تبدیلیوں کے بعد کابینہ سے ترمیمی بل کی منظوری آج لی جائے گی۔

     اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ  پارلیمانی کمیٹی میں ڈرافٹ کو حتمی شکل دی گئی، مولانا فضل الرحمان کو بھی ڈرافٹ کا حصہ بنایا گیا، کمیٹی نے جو ڈرافٹ منظور کیا تھا وہ کابینہ کے سامنے رکھا،کابینہ کو پوری طرح بریف کردیا گیا ہے، پچھلے 4 ہفتوں سے تواتر سے یہ کام جاری ہے۔

    دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس  6  بار  ملتوی  کیا  گیا  اور  رات  گئے وفاقی  کابینہ  اجلاس  کے  ملتوی  ہونے  کے  بعد  سینیٹ  کا  اجلاس  بھی  ملتوی  کیا  گیا  اور  آج  پھر  سہ پہر تین بجے طلب  کیا  گیا ۔

    دریں  اثنا   قومی اسمبلی کا اجلاس  بھی  آج  شام 6 بجے  دوبارہ  بلایا  گیا  ہے  جس  میں  آئینی  ترمیم  کی  منظوری  لے  جائے  گی  ۔

    بعد  ازاں  میڈیا  سے  گفتگو  کرتے  ہوئے  رانا  ثنا  اللہ  کا  کہنا  تھا  کہ  آئینی ترمیم   کی  منظوری  پہلے  وفاقی  کابینہ  سے  لی  جائے  گی  ،  اس  کے  بعد  مسودہ  سینیٹ  اور  قومی  میں  بھی  منظوری  کے  لیے  پیش  کیا  جائیگا  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کر کے اتفاق رائے سے منظور کروائیں گے،مولانا فضل الرحمان
    Next Article خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل،ووٹوں کی گنتی جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025

    جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت

    مئی 24, 2025

    میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام

    مئی 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی و عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

    مئی 24, 2025

    جنوبی ایشیا میں اسٹریٹیجک تبدیلی،پاکستان کو برتری، مودی کے اندازے غلط ثابت

    مئی 24, 2025

    میڈیکل تعلیم میں میرٹ کے معیار کو کم کرنے کا فیصلہ: ایک خطرناک اقدام

    مئی 24, 2025

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا

    مئی 23, 2025

    اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی

    مئی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.