Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

لاہور میں روٹی اور نان کی سرکاری قیمت مقرر کر دی گئی

لاہور میں روٹی اور نان کی سرکاری قیمت مقرر کر دی گئی ہے۔

لاہور میں روٹی کی سرکاری قیمت پندرہ جبکہ نان کی قیمت بیس روپے مقرر کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق چند مقامات پر نان پچیس روپے ملنے کی شکایات  پر ضلعی انتظامیہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے،مقرر کی گئی قیمت پر نان روٹی فروخت نہ کرنے پر 7افراد گرفتار کر کیا گیاہے جبکہ 10مقدمات بھی درج  کر لیئے گئے ہیں۔ ڈی سی لاہور کے مطابق نان اور روٹی کی قیمتوں پرعملدرآمد کروایا جا رہا ہے، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خالاف بھرپور کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.