Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی
    اہم خبریں

    پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی

    دسمبر 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The party leadership insulted me, I was very hurt, Qazi Anwar resigns from PTI
    ‏جتنی تکلیف اور اذیت مجھے پی ٹی آئی میں ملی اتنی پوری زندگی میں نہیں ملی، سینئر قانون دان
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریکِ انصاف کو ایک اور بڑا سیاسی دھچکا اس وقت لگا جب پارٹی کے سینئر رہنما، معروف قانون دان اور انصاف لائرز فورم کے صدر قاضی انور ایڈووکیٹ نے باقاعدہ طور پر پارٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا، قاضی انور ایڈووکیٹ کا شمار پی ٹی آئی کے نظریاتی اور متحرک رہنماؤں میں ہوتا تھا، اسی لیے ان کی علیحدگی کو پارٹی کے لیے اہم نقصان قرار دیا جا رہا ہے ۔

    پشاور: قاضی انور ایڈووکیٹ نے اپنے استعفے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی جس منشور اور اصولی سیاست کے نعرے کے ساتھ وجود میں آئی تھی، بدقسمتی سے آج وہی اصول خود پارٹی کے اندر نظر انداز کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انصاف، شفافیت اور میرٹ کی بات کرنے والی جماعت میں اندرونی طور پر ان اقدار پر عمل نہیں ہو رہا، جس سے مایوسی میں اضافہ ہوا ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے نہ صرف میری بات کو اہمیت نہیں دی بلکہ انہیں مسلسل نظرانداز اور بے عزت کیا گیا۔ قاضی انور کے مطابق پارٹی میں انہیں شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا، جو ایک نظریاتی کارکن کے لیے ناقابلِ برداشت تھی ۔

    ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ تکلیف انہیں اسی جماعت میں ملی، جس سے انہوں نے سب سے زیادہ امیدیں وابستہ کر رکھی تھیں ۔

    قاضی انور ایڈووکیٹ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ پارٹی کے کئی رہنما خود اس منشور سے ہٹ چکے ہیں جس کی بنیاد پر عوام سے ووٹ لیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنيويارک میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
    Next Article سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.