Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی عوام نے دہشت گردی کے ہاتھوں بہت زیادہ نقصان اٹھایا، امریکی محکمہ خارجہ
    بین الاقوامی نومبر 20, 2024

    پاکستانی عوام نے دہشت گردی کے ہاتھوں بہت زیادہ نقصان اٹھایا، امریکی محکمہ خارجہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات سے آگاہ ہیں۔انہوں نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں ہونےوالے دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتےہیں،پاکستانی عوام نےدہشت گردی کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ دہشت گردی سےمتاثر ہونے والے خاندانوں سے ہمدردی ہے،ہمارے دل کوئٹہ میں9نومبرکےدھماکے کےمتاثرین کے ساتھ ہیں۔

    ترجمان محکمہ خارجہ نےمزید کہا دہشت گردی روکنےکیلئے حکومتی رہنماؤں سے بات چیت کیلئےپرعزم ہیں، دہشتگردی کیخلاف سویلین اورفوجی صلاحیت بڑھانےکیلئے مشاورت جاری ہے،پاکستان میں دہشت گردی اورپولیس اہلکاروں کےاغوا پرتشویش ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف پنجاب 24 نومبر کے احتجاج کی مخالف
    Next Article بنوں: خوارج کی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، مقابلے میں 12 جوان شہید
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.