Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیس نے افغان دہشت گرد کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا
    افغانستان جولائی 3, 2024

    پولیس نے افغان دہشت گرد کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

    Facebook Twitter Email
    The police arrested the Afghan terrorist commander in an injured state
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس نے افغان دہشت گرد کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔یہ دہشت گرد آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز سے مقابلے کرتے ہوئے زخمی ہوگیا تھا۔

    لوئر دیر کے علاقے میدان میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغان دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق دہشت گرد آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں زخمی ہوا تھا۔پولیس کے مطابق اس دہشت گرد خالی زیر تعمیر گھر میں پناہ لی ہوئی تھی۔
    پولیس ذرائع کے مطابق یہ گرفتار افغان دہشت گرد عبدالرحمٰن بدخشاں ضلع اسمار افغانستان کا رہنے والا ہے۔ جس کو اب پولیس نےتفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

    Afghan terrorist افغان دہشت گرد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمقامی گلوکار نےچاہت فتح علی کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس کیوں بھیجا؟
    Next Article پشاور:بڈھ بیر بالو خیل میں 8 افراد کے قتل میں ملوث باپ 2 بیٹوں سمیت گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.