Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا افغانستان میں داعش خراسان کی موجودگی پر تشویش کا اظہار
    افغانستان فروری 13, 2025

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا افغانستان میں داعش خراسان کی موجودگی پر تشویش کا اظہار

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں داعش خراسان کی موجودگی اور ملک میں اس کے  بڑھتے ہوئے اثر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    سلامتی کونسل کے اجلاس میں داعش خراسان کی سرگرمیوں، حملوں اور بھرتی مہمات کو بے نقاب کیا گیا، جس کے تحت یہ تنظیم یورپ میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

    اقوام متحدہ کے نمائندے ولادیمیر وورونکو نے کہا کہ داعش خراسان کے حامی یورپ میں دہشت گرد کارروائیاں کرنے کے منصوبے بنا رہے ہیں، جسے عالمی امن کے لیے ایک سنگین خطرہ سمجھا جا رہا ہے۔

    امریکی سفیر ڈوروتھی شیہ نے داعش خراسان کو ایک بڑا عالمی خطرہ قرار دیا، جبکہ چینی سفیر نے طالبان حکومت پر زور دیا کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف فوری اقدامات کرے۔

    پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ افغانستان اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ دی لیونٹ کا نیا مرکز بنتا جا رہا ہے، جو بین الاقوامی سیکیورٹی کے لیے شدید خطرے کا باعث ہے۔

    اجلاس میں طالبان حکومت پر کڑی تنقید کی گئی کہ اس نے داعش خراسان کے اثرات کو کم کرنے کے صرف دعوے کیے ہیں، لیکن عملی طور پر کوئی مؤثر اقدامات نہیں کیے۔

    سلامتی کونسل نے اس معاملے پر مزید سخت اقدامات پر غور کرنے کا عندیہ دیا ہے تاکہ افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔جلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان دہشت گرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے اور اس کی سرزمین نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر دہشت گردی کے فروغ میں استعمال ہو رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اور بلوچستان کے غیور لوگ دہشت گردوں کے خلاف آہنی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، آرمی چیف
    Next Article صوابی میں باپ نے 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.