Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
    • پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    • واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا
    • پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام
    • وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانےکی خبروں کا نوٹس لے لیا
    • وفاقی کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم میں حالات معمول پر نہ آسکے،3 روزکے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 75 ہوگئی،80 زخمی،لوگ نقل مکانی پر مجبور
    خیبرپختونخواہ

    کرم میں حالات معمول پر نہ آسکے،3 روزکے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 75 ہوگئی،80 زخمی،لوگ نقل مکانی پر مجبور

    نومبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The situation could not return to normal in Kurram, the number of people killed in 3 days increased to 75, 80 injured
    جھڑپیں بگن،مقبل، کنج علی زئی، صدہ خار گاؤں اور بالش خیل میں جاری ہیں، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    قبائلی ضلع لوئر کرم میں مسافر گاڑیوں کے قافلے پر حملے کے بعد مختلف علاقوں میں فریقین  کے درمیان جھڑپوں  نے مزید شدت اختیار کرلی ہے۔

    پولیس کے مطابق تازہ جھڑپوں کے دوران مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی ہے ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 روز میں جاری جھڑپوں کے دوران جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 75 ہو گئی جبکہ  80 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

    ڈپٹی کمشنر کرم  جاوید محسود کے مطابق بگن کے علاقے میں لشکر نے مکانات، دکانیں اور پیٹرول پمپوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

    پولیس کے مطابق بگن بازار میں فریقین  کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ مقبل، کنج علی زئی، صدہ خار گاؤں اور بالش خیل میں بھی جھڑپوں کی خبریں منظرعام پر آئی ہیں اور ان کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔

    مقامی لوگوں نے خیبر نیوز کو بتایا کہ مسافر قافلے پر فائرنگ میں جاں بحق افراد کی تدفین کے بعد علی زئی سے لڑائی شروع ہوئی اور لوئر کرم کے چار مقامات پر فریقین کے درمیان بھاری ہتھیاروں کا استعمال ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد:پہلے سے چھپے پی ٹی آئی کے200 شرپسند کارکنان گرفتار
    Next Article گورنر فیصل کریم کنڈی کی عمرے کی ادائیگی کے دوران خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کیلئے خصوصی دعا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام

    جنوری 25, 2026

    وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانےکی خبروں کا نوٹس لے لیا

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا

    جنوری 25, 2026

    پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 25, 2026

    واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا

    جنوری 25, 2026

    پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    جنوری 25, 2026

    لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام

    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.