Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوشل میڈیا اسٹار خاتون 34 سال کی عمر میں ہی دادی بن گئیں
    خاص خبریں مئی 15, 2024

    سوشل میڈیا اسٹار خاتون 34 سال کی عمر میں ہی دادی بن گئیں

    Facebook Twitter Email
    The social media star woman became a grandmother at the age of 34
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوشل میڈیا اسٹار خاتون 34 سال کی عمر میں ہی دادی بن گئیں ہیں۔

    سنگاپور  سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار خاتون صرف 34 سال کی عمر میں ہی دادی بن گئیں ہیں۔غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق شرلی لنگ نامی خاتون ایک ریسٹورنٹ کی مالک ہیں جن کی تین شادیاں ہوچکی ہیں اور ان تین شادیوں میں سے ان کے 5 بچے ہیں۔اب رپورٹس کے مطابق شرلی کی عمر 35 برس ہے، گزشتہ برس ان کے 17 سالہ بیٹے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تھی اور اس طرح شرلی 34 سال کی عمر میں ہی دادی بن گئی تھیں۔

    غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق شرلی کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش 17 سال کی عمر میں ہوئی جس کے بعد ان ک ایک اور بیٹا پیدا ہوا اور پھر اس کے بعد ان کے ہاں 3 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی۔مارچ کے مہینے میں خاتون نے ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔انہوں نے جس میں دادی بننے کے اچھے اور برے تجربے سے آگاہ کیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے انٹرنیٹ پر خاتون کے بارے میں مختلف تبصرے جاری ہیں جبکہ شرلی ایک مقامی کامیڈی فلم میں بھی کام کرچکی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور:سابق ایس پی سمیت 19 پولیس اہلکاروں پر تشدد کا مقدمہ درج
    Next Article خیبرپختونخوا ہاؤس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.