Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران: عالمی طاقتوں کی بند گلی
    • ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار
    • وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا
    • پاکستان کی خارجی حکمتِ عملی کا نیا امتحان
    • میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں
    • مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل
    • پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک
    • ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر رائے دے دی
    اہم خبریں

    سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر رائے دے دی

    مارچ 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Supreme Court gave its opinion on the presidential reference against the execution of Zulfikar Ali Bhutto
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھٹو کا ٹرائل آئین و قانون کے مطابق نہیں تھا،سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر رائے دے دی۔

    اعلامیہ  کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق ریفرنس میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے قرار دیا ہے کہ فیئر ٹرائل کا موقع ذوالفقار بھٹو کونہیں ملا، اوربنیادی حق پر ٹرائل میں عمل نہیں کیا گیا۔ 4 مارچ کو سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کی تھی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج بدھ کو ریفرنس میں سپریم کورٹ کی متفقہ رائے سناتے ہوئے کہا کہ کچھ ایسے کیسز تاریخ میں ہیں جوفیور یا خوف کے نتیجے میں متاثر ہوئے،غلطیوں کو جب تک تسلیم نہ کریں خود کو درست نہیں کر سکتے ہیں۔

    چیف جسٹس کے مطابق صدارتی ریفرنس میں ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کے خلاف اپنی رائے سے سپریم کورٹ آگاہ کر رہی ہے،پانچ سوال اس صدارتی ریفرنس میں اٹھائے گئے ہیں، یہ سوال کیا گیا کہ فیئر ٹرائل کیا ہوا تھا یا نہیں؟ بینچ کی رائے ہے کہ ذوالفقار بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا ہے،بنیادی حق پر بھٹو کے ٹرائل میں عمل نہیں کیا گیا۔چیف جسٹس نے کہاتفصیلی وجوہ سپریم کورٹ بعد میں جاری کرے گی۔

    Supreme Court Zulfikar Ali Bhutto ذوالفقار علی بھٹو سپریم کورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا:15 رکنی کابینہ تشکیل، سمری پر گورنر نے دستخط کر دیے
    Next Article خیبر پختونخوا:22 اضلاع کی 35 بلدیاتی نشستیں خالی قرار
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار

    جون 15, 2025

    وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا

    جون 15, 2025

    مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل

    جون 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران: عالمی طاقتوں کی بند گلی

    جون 15, 2025

    ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار

    جون 15, 2025

    وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا

    جون 15, 2025

    پاکستان کی خارجی حکمتِ عملی کا نیا امتحان

    جون 15, 2025

    میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں

    جون 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.