Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج بارباڈوس میں کھیلا جائے گا
    خاص خبریں جون 29, 2024

    ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج بارباڈوس میں کھیلا جائے گا

    Facebook Twitter Email
    The T20 World Cup final between India and South Africa will be played today in Barbados
    Share
    Facebook Twitter Email

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا فائنل آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔

    پاکستانی وقت کے مطابق یہ فائنل شام کو ساڑھے 7 بجے کے قریب شروع ہوگا،ابھی تک دونوں ٹیمیں ایونٹ میں  ناقابل شکست رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے، اس لیے دنوں ٹیموں کو میچ میں رکاوٹ کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی صبح چار بجے اور نو بجے کے درمیان بارش کا تقریباً 50 فیصد امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    بارش کی متوقع صورتحال کو دیکھتے ہوئے فائنل میچ کو پورا مکمل کرنے کے لیے 190 منٹ کا اضافی وقت دیا جائے گا،اس کے لئے دونوں ٹیموں کو کم از کم 10 اوورز کے لیے بیٹنگ کرنا ہوگی۔اور اگر ہفتے کو اضافی وقت کے باوجود بھی کم از کم 10 اوورز کا میچ نہ ہو سکا تو فائنل میچ کو ایک ریزرو دن ہوگا جو کہ پھر اتوار 30 جون کو کھیلا جائے گا۔

    اس کے برعکس اگر میچ پہلے سے جاری ہوا تو اتوار کے روز میچ وہیں سے شروع کیا جائے گا جدھر سے گزشتہ روز ختم ہوا تھا یعنی کہ نئے سرے سے دوبارہ سے شروع نہیں کیا جائے گا۔اس سب صورتحال کے باوجود بھی اگر برسات کی وجہ سے فائنل میچ جاری نہ رکھا جاسکا تو پھر دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ میں جاری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
    Next Article پی ٹی آئی اتحاد نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے اندر حملوں کی مخالفت کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.