Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ میں جاری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
    بین الاقوامی جون 29, 2024

    ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ میں جاری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

    Facebook Twitter Email
    Malala Yousafzai once again called for a ceasefire in Gaza
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ میں جاری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

    ملالہ یوسفزئی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس وقت غزہ میں 6  لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، یہ بالکل بھی ناقابل قبول ہے کہ غزہ کے معصوم بچے زندہ رہنے کے لئے کوشیش کر رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ خوفناک حالات کا بھی سامنا کر رہے ہیں۔ملالہ یوسفزئی  نے کہا کہ مسلسل بمباری کے ڈر میں رہنا بچوں کے لئے نہایت ہی نقصان دہ ہے۔ملالہ یوسفزئی کے مطابق ایک ساتھ مل کر پوری دنیا کو اس غیر ضروری تشدد کو بند کرنے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبے کو جاری دکھنا چاہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کا پھر یوٹرن، ایک بار پھر امریکہ پر سائفر کے ذریعے مداخلت کا الزام
    Next Article ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت اور جنوبی افریقہ کا فائنل آج بارباڈوس میں کھیلا جائے گا
    Mahnoor

    Related Posts

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.