Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دنیا کاوہ منفرد مقام جہاں آپس میں برف،ریت اور سمندرملتے ہیں
    اہم خبریں

    دنیا کاوہ منفرد مقام جہاں آپس میں برف،ریت اور سمندرملتے ہیں

    جنوری 22, 2024Updated:جنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The unique place in the world where snow, sand and sea meet
    Share
    Facebook Twitter Email

    دنیا کا وہ عجیب اورمنفرد مقام جہاں آپس میں برف،ریت اور سمندرملتے ہیں اور دلچسپ مناظر پیش کرتے ہے

    جاپان کے دوسرے بڑے جزیرے ہوکائیدو میں واقع ایک ساحل ایسا ہی مقام ہے جو کہ نہایت ہی عجیب اوردلچسپ جگہ ہے،جوکہ بہت ہی خوبصورت منظر پیش کرتا ہے۔سن کیگن جیوپارک کے اس ساحل کی سوشل میڈیا پر کچھ عرصے پہلے کی تصاویر وائرل ہوئی ہیں۔ فوٹوگرافر Hisa نے ان کو کھینچا تھا۔بعد میں اس تصویر کو  انسٹا گرام اکاؤنٹ میں پوسٹ کیا گیا ۔

    جس کے نیچے لکھا تھا کہ ہوکائیدو کا یہ ساحل دنیا کے منفرد، عجیب اور دلچسپ ترین مقامات میں سے ایک ہے،جہاں آپس میں برف،ریت اور سمندرملتے ہیں۔سن کیگن جیوپارک کے اس ساحل کو  یونیسکو گلوبل جیو پارکس کی فہرست میں  2010 میں  شامل کیا گیا تھا۔یہ جیو پارک مشرق میں کیوٹو جبکہ مغرب میں توتوری پریفیکچر تک پھیلا ہوا ہے۔

    اس جیو پارک میںآتش فشاں،ریت کے ٹیلے، جنگلات ،وادیاں، اور ساحلی علاقے موجود ہیں۔ساحل کے قریب سال کے ایک مخصوص وقت پربرف جم جاتی ہے۔ یہ منظر عموماً جنوری کے آخر اور فروری کے شروع میں دیکھنے میں آتا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تصویر بھی 2022 کی ہے جس کو لاکھوں افراد اب تک لائیک کر چکے ہیں۔گرم پانی کا ایک چشمہ بھی اس ساحل کے قریب ہے۔مقامی رہائشی اس کے پانی کو صحت کے لیے مفید قرار دیتے ہیں۔

     

    unique place world دنیا منفرد مقام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک ایران تعلقات میں بہتری،دونوں ممالک کے سفرا 26جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گے
    Next Article مریم نواز:خیبرپختو نخوا تجربہ گاہ نہیں ہے کہ آئے تجربہ کیا اور چل دیئے
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.