Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی امین کی پارٹی کارکن سےگفتگو کی ویڈیو وائرل،مولانا فضل الرحمان کو پاگل قرار دیا
    خاص خبریں فروری 24, 2024

    علی امین کی پارٹی کارکن سےگفتگو کی ویڈیو وائرل،مولانا فضل الرحمان کو پاگل قرار دیا

    Facebook Twitter Email
    The video of Ali Amin's conversation with a party worker went viral, calling Maulana Fazlur Rehman crazy
    Share
    Facebook Twitter Email

    علی امین کی پارٹی کارکن سے کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔انہوں نے مولانا فضل الرحمان کو پاگل قرار دےدیا ہے

    خیبرپختونخوا کے لیے تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گفتگو کی ویڈیو پارٹی کارکن سے وائرل ہوگئی ہے۔کارکن نے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ دھاندلی میں شامل آر اوز کی تصاویر وال آف شیم پر لگانے کی تجویز ہے۔ اس پر علی امین گنڈاپور نےکہا کہ پہلے آر اوز کو  یہاں سے نکال دیں وال آف شیم پر پھر تصاویر لگائیں گے۔آج کل پی ٹی آئی کے کارکن نے کہا ہے کہ مولانا صاحب خفا ہیں ۔جس پر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پاگل ہوگیا ہے،پاگل خانے میں ان کو ڈالیں گے۔

    Ali Amin's Maulana Fazlur Rehman علی امین مولانا فضل الرحمان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان اسمبلی نے حلف لےلیا
    Next Article مہمند:بابی خیل قوم کا شگئی کرکٹ گراؤنڈ کا معاوضہ نہ ملنے پر احتجاج جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.