Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, دسمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
    • آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری
    • آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
    • ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف
    • بٹگرام: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کیلئے 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری، تین بڑے نام شامل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 126گھنٹوں تک مسلسل گانا گانےوالی خاتون گینیزورلڈریکارڈمیں شامل
    بین الاقوامی

    126گھنٹوں تک مسلسل گانا گانےوالی خاتون گینیزورلڈریکارڈمیں شامل

    جنوری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    مسلسل 126گھنٹوں تک گانےوالی خاتون گینیزورلڈریکارڈمیں شامل
    Share
    Facebook Twitter Email

    126گھنٹوں تک مسلسل گانا گانےوالی خاتون گینیز نے ورلڈریکارڈ بنانے کی کوشش کی

    ذرائع کے مطابق گھانا سے تعلق رکھنے والی ایفوا ایسنتیوا نامی خاتون نےیہ کوشش 2012 میں بھارتی موسیقار سنیل واگھمارے کی جانب سے بنائے گئے 105 گھنٹے تک مسلسل گانے کے ریکارڈ کو توڑنے کے لیے کی۔
    ایفوا ایسنتیوا نے کرسمس سے ایک دن قبل125 گانوں پر مشتمل فہرست کی شروعات کی جو وہ پانچ دنوں تک دہراتی رہی۔
    گینیز ورلڈ ریکارڈز کے قوانین کے مطابق ایفوا ایسنتیوا کو ہر گھنٹے بعد 5 منٹ یا ہر چار گھنٹے بعد 20 منٹ کے وقفے کی اجازت تھی۔ جبکہ گانے کے دوران یا دو گانوں کے دوران وہ صرف 30 سیکنڈ کے لیے ہی رک سکتی تھیں۔
    ایفوا نے اپنی کوشش کا ثبوت گینیز ورلڈ ریکارڈز میں جمع کر دیے ہیں، جس کی تصدیق کے بعد ادارہ ریکارڈ کا اعلان کر دے گا۔

    hours singing world record
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:سرکاری اور نجی سکولوں میں طلبہ کو بھاری بستے پکڑا دئیے
    Next Article پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 18سالہ نوجوان کے اندھے قتل کیس کا معاملہ حل
    Mahnoor

    Related Posts

    آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 1.3 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

    دسمبر 9, 2025

    ملک کے مختلف شہروں میں رواں سال کے آخری سپر مون کا دلکش نظارہ

    دسمبر 5, 2025

    امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکہ نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کی اَپ گریڈیشن کےلیے 686 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل

    دسمبر 11, 2025

    بانی پی ٹی آئی اور فیض حمید اپنے دور کے فرعون تھے، بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 11, 2025

    آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 11, 2025

    ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.