Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز
    • خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”
    • عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب
    • معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟
    • اسلامی ٹاسک فورس کا قیام، پاکستان کا جراتمندانہ تجویز
    • ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید
    • دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ادارے سے کوئی مسئلہ نہیں،شخصیات کیساتھ اختلاف ہے،علی امین گنڈا پور
    اہم خبریں

    ادارے سے کوئی مسئلہ نہیں،شخصیات کیساتھ اختلاف ہے،علی امین گنڈا پور

    جولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    There is no problem with the institution, there is a difference with the personalities, Ali Amin Gandapur
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے مطابق ہمیں ادارے کے ساتھ کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے،ہمیں شخصیات کے ساتھ اختلاف ہے،اس ملک میں سزا و جزا کا کوئی بھی نظام نہیں ہے۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے مطابق پوری قوم کو معلوم ہے کہ عدلیہ پر شدید دباو ہے،چیف جسٹس ہمارے خلاف کیسز میں بینچز سے علیحدہ ہوجائے۔ان کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بھوک ہڑتال کی تو یہ صرف اکیلے ان کی ہڑتال نہیں ہو گی،پوری قوم کی جانب  سے ہڑتال ہو گی۔مزید وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز میں کچھ بھی نہیں نکلا ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے رہے ہیں کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں،جعلی کیسز کو واپس لیا جائے پھر مذاکرات ہوں گے۔

    ان کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے کا فیصلہ عمران خان کا ہے اور اے پی سی میں شرکت کریں گے۔
    وزیراعلیٰ کے مطابق وفاق جو بھی کام کر رہا ہے وہ بالکل بھی آئین اور عدلیہ کے خلاف ہے۔وزیراعلیٰ امین گنڈا پور  کا کہنا تھا کہ عدلیہ میں فئیر ٹرائل ہوا تو سب سامنے آ جائے گا۔ملک بھر میں قانون کی بالادستی نہایت ضروری ہے۔علی امین نے کہا کہ ہم نے مریم نوازکا بطورخاتون لحاظ کیا ہے،لیکن اگر خاتون وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنا ہوا تو وہ بھی کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ وفات پاگئیں
    Next Article ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”

    ستمبر 16, 2025

    ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک؛ کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دجوند تصویر اور ازغل بمقابلہ ZANZEERUNA. خیبر ٹیلیویژن پر بیک وقت تین معیاری اور نصیحت آموز ڈرامہ سیریلز

    ستمبر 16, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "لولی وڈ پولی وڈ”

    ستمبر 16, 2025

    عشرت عباس کی فنی خدمات کے اعتراف میں 22 ستمبر کو خصوصی تقریب

    ستمبر 16, 2025

    معدنی دوڑ، ایک موقع یا ایک اور کھویا ہوا امکان؟

    ستمبر 16, 2025

    اسلامی ٹاسک فورس کا قیام، پاکستان کا جراتمندانہ تجویز

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.