Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تیسرا ٹی 20، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
    • شینو مینو شو بلکل ایک نئے انداز میں عنقریب صرف اور صرف ( خیبر ٹیلیویژن ) پر۔
    • خیبرٹیلی ویژن پشتون فنکاروں کی عالمی مقبولیت کا ذریعہ بھی بنا ھے۔ سرفراز
    • فنکاروں کے جائز حقوق کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پہ یقین رکھتے ہیں۔۔ رشید سہیل پراچہ۔۔
    • اگر پاکستان نے دہشتگردوں کی افغانستان میں موجودگی کی نشاندہی کی تو ہم کارروائی ضرور کرینگے، ذبیح اللہ مجاہد
    • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
    • پاک افغان طورخم سرحد کو غیر قانونی افغانوں کی واپسی کیلئے کھول دیا گیا
    • پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تیسرا ٹی 20، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
    فیچرڈ

    تیسرا ٹی 20، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 1, 2025Updated:نومبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Third T20, Pakistan beat South Africa by 4 wickets to win the series 1-2
    پاکستان نے جنوبی افریقہ کی جانب سے 140 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیصلہ کن اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1۔2 سے جیت لی، جنوبی افریقہ کے 140 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، فارم میں آنے والے سٹار بلے باز بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کی اور 68 رنز بنا کر میچ میں اہم کردار ادا کیا، شاہین شاہ آفریدی نے بھی شاندار بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    جنوبی افریقہ نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے جس میں ریزا ہینڈرکس نے 40، کاربن بوچ نے 30 اور کپتان ڈونووین فیریئر نے 29 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3، فہیم اشرف اور عثمان طارق نے 2،2  اور سلمان مرزا اور محمد نواز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے  140 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے میچ میں کامیابی حاصل کی اور سیریز بھی اپنے نام کر لی ۔

    پاکستان کی جانب سے بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 68 رنز بنائے، کپتان سلمان علی آغا نے بھی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    صاحبزادہ فرحان 19 اور صائم ایوب صفر پر آؤٹ ہوئے، قومی ٹیم نے یہ میچ دو وکٹوں سے جیت کر سیریز اپنے نام کر لی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشینو مینو شو بلکل ایک نئے انداز میں عنقریب صرف اور صرف ( خیبر ٹیلیویژن ) پر۔
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اگر پاکستان نے دہشتگردوں کی افغانستان میں موجودگی کی نشاندہی کی تو ہم کارروائی ضرور کرینگے، ذبیح اللہ مجاہد

    نومبر 1, 2025

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

    نومبر 1, 2025

    پاک افغان طورخم سرحد کو غیر قانونی افغانوں کی واپسی کیلئے کھول دیا گیا

    نومبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تیسرا ٹی 20، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہراکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 1, 2025

    شینو مینو شو بلکل ایک نئے انداز میں عنقریب صرف اور صرف ( خیبر ٹیلیویژن ) پر۔

    نومبر 1, 2025

    خیبرٹیلی ویژن پشتون فنکاروں کی عالمی مقبولیت کا ذریعہ بھی بنا ھے۔ سرفراز

    نومبر 1, 2025

    فنکاروں کے جائز حقوق کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پہ یقین رکھتے ہیں۔۔ رشید سہیل پراچہ۔۔

    نومبر 1, 2025

    اگر پاکستان نے دہشتگردوں کی افغانستان میں موجودگی کی نشاندہی کی تو ہم کارروائی ضرور کرینگے، ذبیح اللہ مجاہد

    نومبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.