Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے،فنکارساجد حسن
    اہم خبریں

    سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے،فنکارساجد حسن

    مئی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Those responsible for the May 9 tragedy should be severely punished, artist Sajid Hasan
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے معروف فنکاروں ساجد حسن نے کہا ہے کہ  9 مئی کے پرتشدد واقعات ہولناک سانحہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔

    اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے معروف فنکار برادری ساجد حسن  نے سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے اس واقعے میں ملوث ذمہ داران کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکار ساجد حسن کے مطابق 9 مئی کے واقعات کو انتہائی تشویش سے دیکھتا ہوں، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے، سب سے پہلے پاکستان ہے،باقی سب کچھ بعد میں آتا ہے، اگر پاکستان ہے تو ہم ہیں۔اس لئے عدالتوں کو چاہیے کہ وہ شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں۔

    اسی طرح گلوکارہ راحت بانو نے کہا کہ شہدا کی تصاویر اور یادگاروں کو جلایا جانا انتہائی قابل مذمت ہے، ہم اپنے شہدا کی قدر کرتے ہیں جو اس پاک سرزمین پر قربان ہوئے۔پاکستان کے معروف اداکار اعجاز راہی نے کہا ہے کہ ہم جو  آزاد ہیں وہ صرف شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے ہیں اور اس لئے ان کی تکریم ہم پر لازم ہے۔ اداکار محسن گیلانی نے کہا کہ ہمیں اپنے شہداء کی قدر ہے جو اس پاک سرزمین پر قربان ہوئے ہیں، ہمارے جوان اور شہداء جو ملک میں دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں:وزیر اعلیٰ پنجاب
    Next Article پاکستان میں ایکس کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ،پی ٹی اے کا اہم بیان جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.