Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجگور میں سندھ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں سمیت تین حجام قتل
    بلوچستان مارچ 10, 2025

    پنجگور میں سندھ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں سمیت تین حجام قتل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل گوارگو میں نامعلوم افراد نے دکان میں فائرنگ کرکے تین حجاموں کو قتل کردیا۔

    لیویز کے مطابق مقتولین کا تعلق سندھ کے علاقے میرپور خاص سے تھا، جن میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔ لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

    مارے گئے افراد کی شناخت عبد الستار ولد بجار، زبیر ولد بجار اور محمد زمان کے ناموں سے کی گئی ہے۔

    ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور میں مزدور حجام پیشہ افراد کا بے دردی سے قتل افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا وحشیانہ اور بربریت پر مبنی عمل ہے۔

    ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے واقعات صوبوں کے درمیان نفرتیں پھیلانے کی سازش ہیں، تاہم امن دشمن عناصر کو بلوچستان کا امن خراب نہیں کرنے دیں گے۔

    ان کا کہنا تھا کہ ملوث عناصر کی گرفتاری کے لیے سیکیورٹی فورسز نے کارروائی شروع کردی ہے اور نقص امن میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہاٹ میں پاک فوج کا انڈر 16 فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ
    Next Article بھارت تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.