Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
    • افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر
    • بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے
    • ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان
    • پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی
    • خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • ساولڈھیر کا المیہ! مامتا کی موت اور سماجی زوال کا نوحہ
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 90 فیصد ٹک ٹاکر اپنے آباواجداد کی بدنامی اور رسوائیوں کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کررھے ہیں
    شوبز جنوری 11, 2025

    90 فیصد ٹک ٹاکر اپنے آباواجداد کی بدنامی اور رسوائیوں کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کررھے ہیں

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) دنیا کے کسی بھی مہذب معاشرے میں کسی کی ذاتی زندگی سے وابستہ کسی بھی عمل کی تشہیر کرنا تہمت لگانا عزت نفس کو مجروح کرنا سب سے بڑا قبیح جرم ھے مگر ہمارے ہاں معاملہ اسکے برعکس ھے.

    سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم بن چکا ھے جہاں آپ کسی کے بھی خلاف جو چاھیں پوسٹ کردیں، فیک ویڈیو شئر کردیں چاھے آپکے اس عمل سے کسی کی زندگی تباہ ھوکر رہ جائے، عزت و ناموس کا جنازہ نکل جائے ازدواجی رشتے ٹوٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ھوجایئں، کوئی قاعدہ قانون نہیں جو ایسے ٹک ٹاکر کو نکیل ڈال سکے جو اپنی ریٹنگ بڑھانے کیلئے ناقابل معافی جرم کا ارتکاب دیدہ دلیری سے کررھے ہیں۔

    گزشتہ دنوں اسلامیہ کالج پشاور کے نوجوان طالبعلم ضیاءالدین کی ھاسٹل میں خودکشی کی خبر سامنے آتے ھی سوشل میڈیا پہ ایک بھونچال آگیا حسب روایات نام نہاد یوٹیوب چینلز اینکرز اور ٹک ٹاکر کمر کس کر میدان میں کود پڑے ضیاءالدین کے ویڈیو پیغام کے باوجود اسکی خودکشی کو غلط رنگ دیکر ٹک ٹاکرز نے مرحوم کے خاندان خصوصا والدین کے زخموں پہ نمک چھڑکا جو کہ ذلالت کی انتہا ھے اب تو صورتحال ی بنتی جارھی ھے کہ کوئ بھی شریف النفس انسان ٹک ٹاک پہ سامنے آنے پہ بھی شرم محسوس کرنے لگا ھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصبا حمید۔۔ ایک منجھی ھوئی سینئر فنکارہ
    Next Article لکی مروت بدامنی کی لپیٹ میں،مزید تین افراد اغوا
    Web Desk

    Related Posts

    رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کوہاٹ میں خوارج کے خلاف سی ٹی ڈی اور پولیس کی کامیاب کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 21, 2026

    افغانستان سے جنم لینے والے دہشت گردی کے بڑھتے خطرے کا تدارک ناگزیر

    نومبر 21, 2026

    بے گناہوں کے قاتل میتوں کی حرمت کے نام پر اپنے جرائم نہیں چھپا سکتے

    نومبر 21, 2026

    ڈیزل اور پٹرول کی نئی قیمتوں میں تین روز کیلئے ردوبدل کا اعلان

    نومبر 20, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو ہراکر سیریز 0۔1 سے اپنے نام کرلی

    نومبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.