Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں انتخابات،کاؤنٹنگ شروع
    اہم خبریں

    آج دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں انتخابات،کاؤنٹنگ شروع

    فروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Today, the third largest democracy in the world, Indonesia, elections, counting started
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں انتخابات شروع ہوگئے ہیں،کاؤنٹنگ کا عمل بھی شروع ہو گیا ہے

     آج  دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں انتخابات ہو رہے ہیں، جبکہ پولنگ کا عمل انڈونیشیا کے صدارتی، پارلیمانی اوربلدیاتی انتخابات کے لیے شروع ہو کر ختم بھی ہو چکا ہے۔اعلامیہ کے مطابق آج صبح 7 بجے سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک آبادی کے اعتبار سے اور دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت انڈونیشیا میں پارلیمانی،صدراتی اور بلدیات انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوا تھا۔

    مقامی وقت کے مطابق 6 گھنٹے جاری رہنے کے بعددوپہر ایک بجے پولنگ ختم ہو گئی تھی، اپنا حقِ رائے دہی 20 کروڑ 40 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹر نے استعمال کیا ہے،8 لاکھ پولنگ اسٹیشنز جن کے لیے  قائم کیے گئے ہیں، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔نئے صدر اور پارلیمان کا ووٹر  انتخاب کر رہے ہیں،3 صدراتی امیدوار انتخابات میں میدان میں ہیں، انتخابی سروے کے مطابق 72 سالہ سابق فوجی جرنل پرابوو سوبیانتو کی جیت کے قوی امکانات ہیں۔

    ایک دن میں 17 ہزار جزائر پر مشتمل 27 کروڑ آبادی والے ملک انڈونیشیا میں انتخابات کا عمل مکمل ہوگا،  آبادی کی اکثریت انڈونیشیا میں نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ صبح کے وقت موسلا دھار بارش اور سیلاب نے کچھ مسائل پیدا کیے تھے، خاص طور پر جکارتہ اور جاوا میں، لیکن جوش و خروش ووٹروں کا کم نہیں ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ انتخابات 2019 میں ٹرن آؤٹ 81 فی صد تھا۔

    elections Indonesia انتخابات انڈونیشیا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحب:فائرنگ سے دوبارہ گنتی کے تنازع پر 2 افراد جاں بحق،8 زخمی
    Next Article حکومت سازی:کیاجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ممکن ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.