Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    • اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل کی قیمت میں 250روپے اضافہ روکاگیا، وزیر اطلاعات
    • پاکستان کی خودمختاری کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت کیساتھ منائی جا رہی ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی صدر کا ایران کی 48 اہم شخصیات کو شہید کرنے کا دعویٰ
    اہم خبریں

    امریکی صدر کا ایران کی 48 اہم شخصیات کو شہید کرنے کا دعویٰ

    مارچ 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ ویڈیو خطاب میں ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج نے پاسدارانِ انقلاب کی تنصیبات، ایرانی فضائی دفاعی نظام اور اہم عسکری اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

    ٹرمپ کے مطابق کارروائی کے دوران 9 بحری جہازوں اور ایرانی بحریہ کی ایک اہم عمارت کو بھی تباہ کیا گیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم شخصیات کو ہلاک کر دیا ہے اور ایرانی ملٹری کمان کا ڈھانچہ مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔

    امریکی صدر نے کہا کہ ایران میں بہت سے لوگ ہتھیار ڈالنے کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر پاسدارانِ انقلاب، ایرانی فوج اور پولیس ہتھیار ڈال دیں تو انہیں استثنا دیا جا سکتا ہے، بصورت دیگر انہیں موت کا سامنا کرنا ہوگا۔

    ٹرمپ نے مزید کہا کہ مقررہ اہداف کے حصول تک فوجی آپریشن جاری رہے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس دوران مزید امریکیوں کی ہلاکتوں کا امکان موجود ہے، تاہم امریکا اپنے شہریوں کی جانوں کا بدلہ ضرور لے گا۔

    اپنے خطاب کے اختتام پر امریکی صدر نے کہا کہ امریکا ایرانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ایرانی شہری اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے ملک کو واپس لینے کی کوشش کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
    Next Article امریکا ایران فوجی کشیدگی میں خطرناک اضافہ، مشرق وسطیٰ میں میزائل حملے اور تیل کی قیمتوں میں تیزی
    Web Desk

    Related Posts

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026

    ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج

    مارچ 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.