Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات امریکہ چلائے گا،امریکی صدر ٹرمپ
    • پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا
    • ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر
    • امریکہ کی بڑی عسکری کارروائی، صدر نیکولس مدورو کو گرفتار کر لیا
    • وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے 17 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
    • استور میں برفانی تودہ گرنے سے افسر سمیت 3 اہلکار شہید
    • امریکی فوج کے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے
    • پاک فضائیہ کا جدید ترین تیمور کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن خوفزدہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ترک بحریہ کا جہاز خیر سگالی دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
    اہم خبریں

    ترک بحریہ کا جہاز خیر سگالی دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

    مئی 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Turkish Navy ship arrives at Karachi port on goodwill visit
    دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی افہام و تفہیم، ہم آہنگی اور بحری تعاون کو فروغ دینا ہے،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    ترک بحریہ کا جہاز TCG BÜYÜKADA خیر سگالی دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، آئی ایس پی آر کا کا کہنا ہے کہ پاکستان آمد پر ترکیہ اور پاک بحریہ کے حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں قیام کے دوران، TCG BÜYÜKADA کا عملہ پاک بحریہ کے اہلکاروں کے ساتھ پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کرے گا ۔

    آئی ایس پی آر کےمطابق اس دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی افہام و تفہیم، ہم آہنگی اور بحری تعاون کو فروغ دینا ہے ۔

    ترجمان پاک فوج نےمزید بتایا کہ ترک بحری جہاز کا یہ خیر سگالی دورہ پاکستان اور ترکیہ کے مابین مضبوط ہوتے ہوئے بحری تعلقات کا مظہر ہے، جو دونوں برادر ممالک کے درمیان صدیوں پر محیط تاریخی، ثقافتی اور تزویراتی روابط اور باہمی اعتماد پر استوار ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزراء اور وزیر مملکت کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ،آرڈیننس جاری
    Next Article جب میں مر رہا تھا!
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات امریکہ چلائے گا،امریکی صدر ٹرمپ

    جنوری 3, 2026

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر

    جنوری 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات امریکہ چلائے گا،امریکی صدر ٹرمپ

    جنوری 3, 2026

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا

    جنوری 3, 2026

    ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر

    جنوری 3, 2026

    امریکہ کی بڑی عسکری کارروائی، صدر نیکولس مدورو کو گرفتار کر لیا

    جنوری 3, 2026

    وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے 17 جنوری کو پیش کرنے کا حکم

    جنوری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.