Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان
    • حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنو میں اغوا کے بعد دو بھائی قتل، علاقے میں سوگ کی فضا
    اہم خبریں

    بنو میں اغوا کے بعد دو بھائی قتل، علاقے میں سوگ کی فضا

    فروری 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Two brothers martyred after abduction in Bannu
    بنو میں اغوا کے بعد دو بھائی قتل، علاقے میں سوگ کی فضا
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں کینٹ تھانے کی حدود، سوکڑی حسن خیل کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے تین بھائیوں کو اغوا کرنے کے بعد دو کو شہید کر دیا۔

    تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 10 سے 15 مسلح افراد، جو مبینہ طور پر پولیس کی وردی میں ملبوس تھے، علاقے کی ایک مقامی مسجد میں داخل ہوئے اور وہاں موجود تین سگے بھائیوں کو اسلحہ کے زور پر اغوا کر کے ساتھ لے گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان منظم انداز میں کارروائی کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔

    بعد ازاں دو بھائیوں کی لاشیں بکاخیل مروت کینال روڈ کے قریب سے برآمد ہوئیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تیسرا بھائی تاحال لاپتہ بتایا جا رہا ہے۔

    ذرائع کے مطابق اغوا کیے گئے تینوں بھائی سرکاری ملازمین تھے جبکہ شہید ہونے والے دو بھائی پولیس میں ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے۔ واقعے کے بعد پورے علاقے میں سوگ کی فضا ہے اور شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینئر صحافی انیلا شاہین انتقال کر گئیں، صحافتی حلقوں میں سوگ
    Next Article پاکستان میں 2 کروڑ 53 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں، رپورٹ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بھی ہفتے کو عید منانے کا اعلان

    مارچ 19, 2026

    حکومت کی عوام سے پیٹرول اور ڈیزل کی بچت کے اقدامات کو اپنانے کی اپیل

    مارچ 19, 2026

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.