Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب میں خیبرپختونخوا سےداخل ہونے والے دو دہشت گرد ہلاک
    پنجاب اپریل 24, 2024

    پنجاب میں خیبرپختونخوا سےداخل ہونے والے دو دہشت گرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Two terrorists who entered Punjab from Khyber Pakhtunkhwa were killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب میں خیبرپختونخوا سےداخل ہونے والے دو دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگئےہیں

    خیبرپختونخوا سے پنجاب داخل ہونے والے دو دہشت گرد ہلاک محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈٰی) کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بھکر کے قریب دہشت گردوں اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی وجہ سے خیبرپختونخوا سے پنجاب داخل ہونے والے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

    دہشت گردوں کو سی ٹی ڈی اور سکیورٹی اداروں نے روکنے کی کوشش کی تو دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کردی۔ دونوں دہشت گرد جوابی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مارے جانے والے دہشت گرد حساس تنصیب پر حملے میں ملوث تھے ، حکام کے مطابق بھاری مقدار میں بارودی مواد دہشت گردوں کے قبضے سے برآمد ہوا۔ دونوں ہلاک دہشت گردوں کی شناخت جاری ہے۔ دونوں کا تعلق  کالعدم تنظیم سے ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجمرود،قومی اسمبلی میں ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کوداخل ہونے سے رک دیا گیا
    Next Article ایف آئی ایچ:پاکستان میں متوازی ہاکی فیڈریشن کے معاملہ کا نوٹس لےلیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.