Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انڈر 19 ایشیا ء کپ سیمی فائنل متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو جیت کیلئے آسان ہدف دیدیا
    اہم خبریں

    انڈر 19 ایشیا ء کپ سیمی فائنل متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو جیت کیلئے آسان ہدف دیدیا

    دسمبر 15, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    under 19 Asia cup
    Share
    Facebook Twitter Email

    تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی پوری ٹیم 47.5 اوورز میں 193 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی

    جس میں کپتان ایاز افضل خان 55 رنز کے ساتھ سر فہرست رہے جبکہ آرینش شرما نے 46 رنز کی اننگ کھیلی۔

    ایتھن ڈی سوزا نے 37 ، تانش سوری 12 ، پرشار نے بھی 12 رنز بنائے ۔ان کے علاوہ کوئی اور کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہو سکا ۔

    پاکستان کی جانب سے عبید شاہ نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9.5 اوورز میں 44 رنز دیتے ہوئے 4 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھائی جبکہ علی اسفند نے 2 ، عرفات منہاس 2 ، عامر حسن اور محمد ذیشان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کی مدد کررہے ہیں: وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی
    Next Article دفعہ 144 لگانے کا اختیار ایک بار پھر ڈپٹی کمشنرز کو مل گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.