Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
    • پنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب
    • جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
    • امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع
    • ایران امریکا 14 نکاتی مفاہمتی مسودہ، تفصیلات منظرِ عام پر
    • مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو افسران شہید
    • پاکستان جمعے کو جنیوا میں ایران امریکہ معاہدے کی تقریب کی میزبانی کرے گا، وزیرِ اعظم شہباز شریف
    • اکیسویں صدی کی خطرناک جنگ امن معاہدے میں تبدیل، 19 جون کو باضابطہ دستخط ہوں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دفعہ 144 لگانے کا اختیار ایک بار پھر ڈپٹی کمشنرز کو مل گیا
    اہم خبریں

    دفعہ 144 لگانے کا اختیار ایک بار پھر ڈپٹی کمشنرز کو مل گیا

    دسمبر 15, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    دفعہ 144 لگانے کا اختیار
    Share
    Facebook Twitter Email

    نگراں پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 لگانے کا اختیار ایک بار پھر ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا 

    پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دینے کےلئے آرڈنینس جاری کردیا، ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے اختیار کا آرڈنینس مدت پوری ہونے کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا۔

    اعلامیے کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اضلاع میں قیام امن یقینی بنانے کےلئے دفعہ 144 نافذ کر سکیں گے۔ ڈپٹی کمشنرز دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر سکیں گے۔

    خیال رہے کہ دفعہ 144 ایک خاص قسم کا قانون ہے جو ایمرجنسی ماحول میں کسی خاص علاقے شہر یا جگہ پر نافذ کیا جاسکتا ہے۔ اس قانون کو اجتماعات، جلسے، جلوس کے انعقاد اور مظاہرے، ریلیاں نکالنے پر پابندی لگادی جاتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانڈر 19 ایشیا ء کپ سیمی فائنل متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو جیت کیلئے آسان ہدف دیدیا
    Next Article عام انتخابات سے متعلق کیس آج ہی ہنگامی بنیادوں پر سماعت کیلئے مقرر ہونے کا امکان
    Mahnoor

    Related Posts

    ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 15, 2026

    پنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب

    جون 15, 2026

    جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار

    جون 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک سال میں 2 محاذوں پر کامیابی حاصل ہوئی، معاشی و دہشتگردی کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 15, 2026

    پنجاب میں کل بجٹ پیش ہوگا، سندھ میں بدھ کو اجلاس طلب

    جون 15, 2026

    جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار

    جون 15, 2026

    امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع

    جون 15, 2026

    ایران امریکا 14 نکاتی مفاہمتی مسودہ، تفصیلات منظرِ عام پر

    جون 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.