Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ناخوش چھٹیاں:گھر جاکر سکون کریں،کمپنی کی دلچسپ پیشکش
    خاص خبریں اپریل 17, 2024

    ناخوش چھٹیاں:گھر جاکر سکون کریں،کمپنی کی دلچسپ پیشکش

    Facebook Twitter Email
    Unhappy Holidays Go home and relax, exciting company offers
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین کی ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کی کیفیت کے پیش نظر انہیں ریلیف فراہم کرنے کیلئے ناخوش چھٹیوں کی انوکھی اور دلچسپ پیشکش متعارف کرائی ہے۔

    ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک چینی ریٹیل اسٹور چین نے اپنی فرم میں ‘ناخوش چھٹیوں’ کا انوکھا آئیڈیا متعارف کرایا ہے۔ملازمین جس کے تحت ناخوش ہونے کی صورت میں چھٹی لے سکتے ہیں۔ریٹیل چینی کمپنی پینگ ڈونگ لائی کے بانی اور چیئرمین یو ڈونگلائی نے ناخوش چھٹیوں کے حوالے سے اعلان کیا ہے اور کہا کہ اب سے ملازمین اپنی سہولت کے مطابق اس چھٹی کے 10 دن کی اضافی درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔

    ان نے بتایا کہ میں چاہتا ہوں کہ ہر ملازم کو یہ حق اور آزادی حاصل ہو کہ وہ اس وقت کام پر نہ آئے جب وہ خوش نہ ہوں۔مزید ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی جانب سے کسی کو اس چھٹی سے انکار نہیں کیا جاسکتا، ایسا کرنا قواعد کی خلاف ورزی ہوگی۔ملازمین نے اس اعلان کے بعد اپنے باس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ناخوش چھٹیوں کے اس کلچر کو ملک بھر میں فروغ دیا جانا چاہیے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی معاون وزیردفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات شیڈول
    Next Article عید الا ضحی کب ہوگی؟
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.