Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مارچ 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ
    • کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق
    • ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ
    • وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی
    • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج
    • اس ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 150 اور ڈیزل کی قیمت میں 250روپے اضافہ روکاگیا، وزیر اطلاعات
    • پاکستان کی خودمختاری کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے ،فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے اورعقیدت کیساتھ منائی جا رہی ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل
    اہم خبریں

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل

    مارچ 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US embassy suspends essential services in major cities of Pakistan
    پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے  نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان میں اپنی ضروری قونصلر خدمات عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق امریکی سفارتخانے اور قونصل خانوں میں ویزا ملاقاتوں اور پاسپورٹ سروس سمیت مختلف سہولیات آج کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔

    سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے علاوہ لاہور، کراچی اور پشاور میں بھی ضروری خدمات روک دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ ایران میں سپریم لیڈر کے انتقال کے بعد سامنے آنے والی صورتحال اور ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

    اعلامیے کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے اہم شہروں میں آج کی تاریخ کے لیے طے شدہ تمام ویزا ملاقاتیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جبکہ پاسپورٹ سروس اور دیگر قونصلر خدمات بھی عارضی طور پر بند ہیں۔ نئے شیڈول کے بارے میں اطلاع بعد میں جاری کی جائے گی۔

    سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ ہنگامی نوعیت کے معاملات کے لیے سفارتی دفاتر محدود خدمات فراہم کر سکتے ہیں، تاہم معمول کی سرگرمیاں تاحکمِ ثانی معطل رہیں گی۔

    امریکی سفارتخانے نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موجودہ حالات کے پیش نظر محتاط رہیں اور مزید معلومات کے لیے متعلقہ سفارتی ذرائع سے رابطہ کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی
    Next Article نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    توانائی بحران کے باعث پی ایس ایل میچز بغیر تماشائیوں کے کرانے کا اعلان، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

    مارچ 22, 2026

    کاٹلنگ میں والدین کے گھر عید منانے آئیں بیٹیاں فائرنگ سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026

    ایران کے حملوں نے اسرائیل میں تباہی مچادی، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں ملیامیٹ

    مارچ 22, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا عسکری قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026

    ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ، 50 لاکھ ٹن گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج

    مارچ 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.