Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    • تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط ہوگئے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیات ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
    • سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    • افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاملات حل نہ ہوئے تو پھر کھلی جنگ ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
    • پاکستان کے تمام صوبے ایک خاندان ہیں، امن، اتحاد اور بھائی چارہ ہی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کردیا
    اہم خبریں

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US President Donald Trump announces trade deal with Pakistan
    یہ اقدامات ہمارے تجارتی خسارے کو بڑی حد تک کم کرنے میں مدد دیں گے، امریکی صدر
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے طے پانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کئی ممالک کے رہنماؤں سے بات کی ہے جن میں سے ہر کوئی چاہتا ہے کہ امریکا انتہائی خوش ہو ۔

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ’ٹروتھ سوشل‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہم آج وائٹ ہاؤس میں تجارتی معاہدوں پر کام کرتے ہوئے بےحد مصروف ہیں، میں نے کئی ممالک کے رہنماؤں سے بات کی ہے جن میں سے ہر کوئی چاہتا ہے کہ امریکا انتہائی خوش ہو‘ ۔

    انہوں نے کہا کہ ’آج سہ پہر میری جنوبی کوریا کے تجارتی وفد سے ملاقات ہوگی، اس وقت جنوبی کوریا پر 25 فیصد محصولات لاگو ہے، لیکن اُن کے پاس ان ٹیرف کو کم کرنے کی پیشکش ہے، مجھے یہ سننے میں دلچسپی ہے کہ وہ پیشکش کیا ہے‘۔

    صدر ٹرمپ نے بتایا کہ ’ہم نے ابھی پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ طے کیا ہے، جس کے تحت پاکستان اور امریکہ مل کر پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کو ترقی دیں گے، ہم اس وقت اُس آئل کمپنی کا انتخاب کرنے کے عمل میں ہیں جو اس شراکت داری کی قیادت کرے گی‘۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی حملے، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت تحریک انصاف کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا
    Next Article خیبرسحر میں لیجنڈز کی شرکت ۔۔گلریز تبسم اپنی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اکتوبر 26, 2025

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط ہوگئے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیات ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

    اکتوبر 26, 2025

    سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

    اکتوبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اکتوبر 26, 2025

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط ہوگئے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیات ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

    اکتوبر 26, 2025

    سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

    اکتوبر 26, 2025

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 25, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.