Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
    • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کر دیا
    • پی ایس ایل 2026 کی چمچماتی ٹرافی کی خیبر ٹی وی پر شاندار رونمائی
    • ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل
    • اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ
    • بنوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، پولیس کی بروقت کارروائی سے ایک حملہ آور ہلاک
    • امن کیلئے افغانستان پاکستان کو تحریری یقین دہانی دینے کے لیے تیار ہے، سہیل شاہین
    • ایران نے پاکستان کے ساتھ تجارت اور ٹرانزٹ سہولتوں میں بھرپور تعاون کیا، سفیر مدثر ٹیپو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا
    اہم خبریں

    امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا

    جون 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    US vetoes Gaza ceasefire resolution in Security Council
    قرارداد کےحق میں ووٹ دینے والوں میں پاکستان بھی شامل تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسرائیلی مظالم کا شکار فلسطینیوں کو سکھ کاسانس نہ مل سکا، امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امداد کی بلارکاوٹ فراہمی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا ۔

    نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد پاکستان سمیت 10 غیر مستقل ارکان کے ساتھ مل کر الجزائر نے پیش کی ۔

    قرارداد میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور بلا رکاوٹ امداد کی رسائی کا مطالبہ شامل تھا،تاہم امریکا نے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی ۔

    سلامتی کونسل کے 15 میں سے  14 ارکان نے غزہ جنگ بندی مطالبے کےحق میں ووٹ دیا، قرارداد کےحق میں ووٹ دینے والوں میں پاکستان بھی شامل تھا ۔

    واضح رہے کہ  امریکی امدادی تنظیم نے انتظام بہتر بنانے کے لیے امداد کی تقسیم بھی روک دی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کے فروغ میں مدد کیلیے تیار ہیں، چین
    Next Article غزہ جنگ بندی کی قرارداد مسترد ہونا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

    مارچ 18, 2026

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کر دیا

    مارچ 18, 2026

    پی ایس ایل 2026 کی چمچماتی ٹرافی کی خیبر ٹی وی پر شاندار رونمائی

    مارچ 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مشرق وسطیٰ کشیدگی؛ وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

    مارچ 18, 2026

    ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کر دیا

    مارچ 18, 2026

    پی ایس ایل 2026 کی چمچماتی ٹرافی کی خیبر ٹی وی پر شاندار رونمائی

    مارچ 18, 2026

    ایران سے ہزاروں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے، گوادر اور چاغی سرحدی راستوں سے ملک میں داخل

    مارچ 18, 2026

    اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ، موسم خوشگوار، سردی میں اضافہ

    مارچ 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.