Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں چھتیں گرنے کے مختلف واقعات، 3 افراد جاں بحق،6زخمی
    خیبرپختونخواہ

    خیبرپختونخوا میں چھتیں گرنے کے مختلف واقعات، 3 افراد جاں بحق،6زخمی

    فروری 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Various incidents of roof collapse in Khyber Pakhtunkhwa, 3 people killed, 6 injured
    چھتیں گرنے کے واقعات کرک، جمرود اور پشاور میں پیش آئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف حادثات میں دو بچے اور ایک خاتون جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے ۔

    کرک میں افغان مہاجرین کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے بچہ اور بچی جاں بحق ہو گئے ،واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں علاج کے لیے کوہاٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    دوسری جانب جمرود کے ملاگوری کے علاقے میں بھی مکان کی چھت گرنے سے مدرسہ کی خاتون استاد جاں بحق ہوگئیں ۔

    اس کے علاوہ پشاور میں کوہاٹ روڈ سٹی ہسپتال کے قریب مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں 3 افراد کو ریسکیو اہلکار ملبے سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں بارشوں نے تباہی مچادی،29 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
    Next Article افغان مہاجرین کو پاکستان سے واپس بھجوانے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.