Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں بارشوں نے تباہی مچادی،29 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
    افغانستان فروری 26, 2025

    افغانستان میں بارشوں نے تباہی مچادی،29 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Rains wreak havoc in Afghanistan, 29 people killed, many injured
    فراہ صوبے میں 21 جبکہ قندہار میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں ،افغان حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان میں بارشوں، سیلاب اور ژالہ باری نے تباہی مچا دی ، افغان ڈیزاسٹر محکمے کے حکام نے افغانستان کے دو صوبوں میں الگ الگ واقعات میں 29 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے ۔

    ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام کے مطابق مغربی صوبے فراہ میں ژالہ باری کے باعث مختلف حادثات میں 21 افراد جاں بحق  اور 6 زخمی ہو گئے ہیں ۔

    حکام نے مزید کہا ہے  کہ صوبہ قندھار میں بھی شدید بارشوں سے جانی نقصان ہوا ہے اور آٹھ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔

    افغان ڈیزاسٹر محکمے نے یہ بھی کہا ہے کہ دونوں صوبوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔

    اقوام متحدہ نے 2023 میں اپنی رپورٹ میں کہا کہ افغانستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا کا چھٹا سب سے زیادہ متاثرہ ملک قرار دیا  ہے ، افغانستان کو سیلاب، خشک سالی اور زرعی پیداوار میں کمی کے شدید خطرات کا سامنا ہے ۔

    گزشتہ سال افغانستان بھی شدید سیلاب سے متاثر ہوا تھا جس میں سینکڑوں افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی تاشقند میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
    Next Article خیبرپختونخوا میں چھتیں گرنے کے مختلف واقعات، 3 افراد جاں بحق،6زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.