Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر عملے کے وارنٹ جاری کر دئیے گئے
    بلوچستان فروری 8, 2024

    الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر عملے کے وارنٹ جاری کر دئیے گئے

    Facebook Twitter Email
    Warrants were issued for staff absent from election duty
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے علاقے چمن میں الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر عملے کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ ڈی آر او کے مطابق ان کو گرفتار کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ آج عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں پولنگ جاری ہے تاہم کئی ایسے پولنگ اسٹیشن ہیں جہاں انتخابی عملہ اپنی ڈیوٹیوں پر نہیں پہنچا ہے۔

    بلوچستان کے علاقے چمن میں ڈپٹی کمشنر آف سے غیر حاضر عملے کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر عملے کو گرفتار کیا جائے گا۔ متعلقہ حکام نے غیر حاضر عملے کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط بھی لکھ دیا ہے۔

    گوادر کے علاقے کیچ کے دیہی علاقوں میں تاحال پولنگ شروع نہ ہو سکی اور انتخابی عملہ 5 گھنٹے بعد بھی پولنگ اسٹیشن نہیں پہنچ سکا ہے۔ پنجگور میں بھی متعدد پولنگ اسٹیشنز پر عملے کی کمی کے سبب پولنگ سست روی کا شکار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکولمبیا:ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 3 فوجی زخمی اور 5 فوجی ہلاک
    Next Article الیکشن کمشنر:سندھ کا پریزائیڈنگ افسر سے الیکشن مٹیریل چھیننے کانوٹس
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.