Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر
    • بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام
    • فیلڈ مارشل سيد عاصم منیر کا دفاعی صنعتی کمپلیکس واہ کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ
    • سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
    • جنوبی وزیرستان کے بازار میں دھماکہ، امن کمیٹی کا رکن جاں بحق، 8 افراد زخمی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی نے آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن کمشنر:سندھ کا پریزائیڈنگ افسر سے الیکشن مٹیریل چھیننے کانوٹس
    اہم خبریں فروری 8, 2024

    الیکشن کمشنر:سندھ کا پریزائیڈنگ افسر سے الیکشن مٹیریل چھیننے کانوٹس

    Facebook Twitter Email
    Election Commissioner Sindh's Presiding Officer Canutes to Take Election Material
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کمشنر سندھ کا پریزائیڈنگ افسر سے الیکشن مٹیریل چھیننے کانوٹس لے لیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر اور متعلقہ ریٹرننگ افسر سے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے

    اعلامیہ کے مطابق پولنگ اسٹیشن کے باہر رینجرز اور پولیس کی اضافی نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے، الیکشن کمشنر سندھ کی جانب سے ملوث عناصر کیخلاف پولیس کو سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔اس حوالے سے الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے کہ انتخابات کی شفافیت پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

    واضح رہے کہ کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے پریزائیڈنگ افسر کو لوٹ لیا تھا۔کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں پولیس کے مطابق ووٹنگ بکس بھی مسلح افراد پریزائیڈنگ افسر سے لوٹ کر لے گئے۔اسکول میں افسر عملے کے ساتھ داخل ہوا تو مسلح افراد آگئے۔پولیس کے مطابق واردات کے دوران قیمتی سامان،2 سے 3 بکس لوٹا گیا ہے، یہ واقعہ پاکستان پبلک اسکول میں پیش آیا تھا۔

    یاد رہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اور بارہویں آج عام انتخابات کیلئے پولنگ ہوگی۔ملک بھر کے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقے ہیں جن کیلئے ملک کی تاریخ کے سب سے زیادہ 17 ہزار 816 امیدوار میدان میں ہیں۔

    جنرل نشستوں پر 882 خواتین امیدوار، 4 خواجہ سرا بھی الیکشن لڑ رہے ہیں۔آج حق رائے دہی 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ووٹرز استعمال کر سکیں گے۔جبکہ 25 سال تک عمر کے 2 کروڑ 35 لاکھ 18 ہزار371 نئے ووٹرزبھی شامل ہیں۔صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک پولنگ بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کیلئے اصل شناختی کارڈ دکھانا لازم ہوگا، صوبائی اسمبلی کیلئے سفید اور قومی اسمبلی کیلئے سبز  بیلٹ پیپر ہو گا۔

    Election Commissioner Sindh's الیکشن کمشنر سندھ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر عملے کے وارنٹ جاری کر دئیے گئے
    Next Article انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک

    اگست 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سمٹ 2026: صاف ماحول، صحت اور تعلیم بہتر معاشرے کے لیے ضروری ہیں: مصدق ملک

    اگست 29, 2026

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026

    بلوچستان میں کم عمر بچیوں کو مبینہ خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ ناکام

    اگست 29, 2026

    فیلڈ مارشل سيد عاصم منیر کا دفاعی صنعتی کمپلیکس واہ کا دورہ، مقامی سطح پر تیار ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات کا مشاہدہ

    اگست 29, 2026

    سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

    اگست 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.