Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سابق امریکی جنرل مارک کمٹ
    • قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں جعلی اسناد پر مبینہ بھرتیوں کا انکشاف
    • خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک دینی و ثقافتی پروگراموں کے ذریعے آگاہی پھیلانے میں پیش پیش
    • فحش مواد نے پشتون ثقافت کی اصل پہچان کو نقصان پہنچایا: نجیب اللہ انجم
    • خیبر ٹیلی ویژن کا مقبول شو “پخیر راغلے” ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • 15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی ختم، نئی ہدایات جاری
    • وزیراعظم محمد شہبازشریف کی علی الزیدی کو عراق کے وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد
    • پاکستان کویت تعلقات: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کا رابطہ، امن و استحکام پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

    فروری 8, 2024Updated:فروری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    U-19 World Cup Semi-Final Pakistan's batting continues against Australia
    Share
    Facebook Twitter Email

    انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل میں پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری ہے

     آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔جنوبی افریقا میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ  جاری ہے جہاں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ سیمی فائنل میں جاری ہے۔سعد بیگ پاکستان ٹیم کی قیادت کررہے ہیں، ٹیم میں اس کے علاوہ شاہزیب خان، شمائل حسین، اذان اویس، احمد حسن، ہارون ارشد، عرفات منہاس، عبید شاہ، محمد ذیشان، علی رضا اور نوید احمد خان شامل ہیں۔

    انڈر19 ٹورنامنٹ میں پاکستان ناقابل شکست رہا ہے،قومی ٹیم نے قبل ازیں بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ، نیپال،، آیئرلینڈ، اور افغانستان کو شکست دی تھی۔ بھارت نے 6 فروری کو جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی، پاکستان اگر آسٹریلیا کےخلاف میچ جیت جاتا ہے تو انڈر 19 ورلڈکپ کا فائنل بھارت اور پاکستان  کے درمیان کھیلا جائے گا۔یادرہے کہ11 فروری کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ ایونٹ کا فائنل کھیلا جائے گا۔ یاد رہے کہ پہلی اننگز کے 11 اوورز اس وقت مکمل ہوچکے ہیں اور قومی ٹیم کی جانب سے تین وکٹوں کے نقصان کے بعد اس وقت اذان اویس اور احمد حسن بیٹنگ کررہے ہیں۔

     

    Semi-Final U-19 World Cup انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمشنر:سندھ کا پریزائیڈنگ افسر سے الیکشن مٹیریل چھیننے کانوٹس
    Next Article عام انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی کارکنوں میں تصادم
    Mahnoor

    Related Posts

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 24, 2026

    پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کی پہلی کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 23, 2026

    پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی ایک اور کامیابی، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان خطے میں اہم سفارتی کردار ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سابق امریکی جنرل مارک کمٹ

    مئی 2, 2026

    قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں جعلی اسناد پر مبینہ بھرتیوں کا انکشاف

    مئی 2, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک دینی و ثقافتی پروگراموں کے ذریعے آگاہی پھیلانے میں پیش پیش

    مئی 2, 2026

    فحش مواد نے پشتون ثقافت کی اصل پہچان کو نقصان پہنچایا: نجیب اللہ انجم

    مئی 2, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن کا مقبول شو “پخیر راغلے” ناظرین کی توجہ کا مرکز

    مئی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.